اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلغزہ، مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملے، 11 فلسطینی شہید

غزہ، مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملے، 11 فلسطینی شہید

غزہ:فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں الاقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت4 فلسطینی شہید ہو گئے،المواسیٰ میں اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل فورسز نے مغربی کنارے کے شہر طوباس میں ایک گاڑی پر بم باری کی جس میں 6 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!