"ہیفے ایک تیزی سے ترقی کرنے والا شہر ہے۔ اس میں روز بروز نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔” جرمنی کا ایک جوڑا مشرقی چین کے شہر ہیفے میں آباد ہوا ہے۔ آئیے معلوم کرتے ہیں کہ ان کا یہاں کی زندگی اور کام کے بارے میں کیا کہنا ہے۔