یہ شنہوا نیوز ہے۔
چین کی وزارتِ تجارت نے پیر کے روز بتایا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران چین کی خدمات کے حوالے سے تجارت میں مستحکم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی مجموعی درآمدات و برآمدات کا حجم 38 کھرب 90 ارب یوان (تقریباً 544 ارب 90 کروڑ امریکی ڈالر) رہا ہے۔ یہ اضافہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link