منگل, اگست 5, 2025
تازہ ترینچین نے لانگ مارچ-12 راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ...

چین نے لانگ مارچ-12 راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا نیا گروپ خلا میں بھیج دیا

چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے ہائی نان کمرشل خلائی پرواز لانچ سائٹ  سےلانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ  انٹرنیٹ سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو لے کر اڑان بھر رہاہے۔(شِنہوا)

وین چھانگ، ہائی نان(شِنہوا)چین نے لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا ایک نیا گروپ خلا میں بھیج  دیا۔

یہ راکٹ پیر کی شام 6 بج کر 21 منٹ پر جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان میں واقع ہائی نان کمرشل خلائی پرواز لانچ سنٹر سے روانہ ہوا۔ راکٹ نے کامیابی سے کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کے 7 ویں گروپ کو مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔

لانچ سائٹ کے مطابق یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کی 587 ویں پرواز تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!