بیلجیئم میں پورٹ آف انٹورپ-بروجز سے منسلک ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ چین کا مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) ایک زیادہ متوازن دنیا کی تشکیل میں معاون ثابت ہو گا۔