آسیان کے سیکرٹری جنرل کاؤ کم ہورن نے چین کو 2023 میں ملنے والی اقتصادی کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چینی معیشت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن (آسیان) اور دنیا کے لئے اہم ہے۔