سچوڈ وانگ مو ایک زمانے میں پرانے شیزانگ میں زمینداروں کے پاس بطور مشقتی کام کرتی تھی۔ 1959 کی جمہوری اصلاحات اُس کی زندگی میں اہم تبدیلیاں لائیں۔ آج 65 برس کے بعد اس کا خاندان تقریباً 100 افراد پر مشتمل ہے۔