اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا ویڈیوزکینیا کے نوجوان چین میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران گزرا وقت...

کینیا کے نوجوان چین میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران گزرا وقت اب بھی یاد کرتے ہیں

کینیا کے نوجوانوں کا ایک گروپ چین سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد چینی امداد سے بننے والے ممباسا-نیروبی سٹینڈرڈ گیج ریلوے (ایس جی آر) میں کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے عالمی نظریات کو وسعت عطا کرنے اور تکنیکی و سماجی مہارت کو بہتر بنانے والے اس سنہری موقع پر فخر کرتے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!