یہ شِنہوا نیوز ہے۔
سابق جرمن وزیر خارجہ اینالینا بائیربوک پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
ان کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوا جس میں 188 میں سے 167 ووٹ ان کے حق میں آئے جب کہ 14 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ہے۔
بائیربوک ستمبر 2025 میں منصب سنبھالیں گی اور موجودہ صدرکیمرون سے تعلق رکھنے والے فلیمن یانگ کی جگہ لیں گی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link