اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے ایک ہزار کلوواٹ معیار کےسول ٹربوشافٹ انجن کو پیداواری لائسنس...

چین کے ایک ہزار کلوواٹ معیار کےسول ٹربوشافٹ انجن کو پیداواری لائسنس مل گیا

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں چین کی 15ویں بین الاقوامی ہوابازی اور ایئروسپیس نمائش میں رکھا گیا اے ای ایس 100 انجن کا ماڈل دیکھا جاسکتا ہے-(شِنہوا)

چھانگ شا(شِنہوا)ایئرو انجن کارپوریشن آف چائنہ نے اعلان کیا ہے کہ سول ٹربوشافٹ انجن کو پیداواری لائسنس مل گیا ہے جو بنیادی طور پر ہیلی کاپٹروں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کی فروخت کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ اس پیشرفت سے  کم بلندی والے سازوسامان کی ترقی کے لئے مضبوط بنیاد فراہم ہوگی۔

اے ای ایس 100 انجن ایک ہزار کلو واٹ معیار کا حامل جدید سول ٹربوشافٹ انجن ہےجو  مکمل طور پر مقامی تیار کردہ ہے اور یہ بین الاقوامی فضائی حفاظتی معیارات پر مکمل طور پر پورا اترتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!