اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین کے ہورگوس پورٹ سے سال 2024 کے پہلے دس ماہ میں3...

چین کے ہورگوس پورٹ سے سال 2024 کے پہلے دس ماہ میں3 لاکھ 30 ہزارسے زائد تجارتی گاڑیاں کی برآمدات ہوئیں

ہیڈ لائن:

چین کے ہورگوس پورٹ سے سال 2024  کے پہلے دس ماہ میں3 لاکھ 30 ہزارسے زائد تجارتی گاڑیاں کی  برآمدات ہوئیں

جھلکیاں:

ہورگوس کسٹمز کے جاری کردہ اعدا دو شمار کے مطابق چین نےسال 2024 کے پہلے 10 ماہ میں  ہورگوس پورٹ کے ذریعے 3 لاکھ 30 ہزارسے زائد تجارتی گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ آئیے اس حوالے سے یہ ویڈیو دیکھتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔ کمرشل گاڑیوں کے مختلف مناظر

تفصیلی خبر:

چین میں سنکیانگ کی ہورگوس پورٹ کے ذریعے اس سال جنوری سے اکتوبر تک تجارتی گاڑیوں کی برآمدات 3لاکھ 31 ہزار تک پہنچ گئیں۔ یہ سالانہ 45 فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔  یہ اعدادوشمار ہورگوس کسٹمز نے جاری کئے ہیں۔

پورٹ کے ذریعے برآمد ہونے والی گاڑیوں میں نئی توانائی کی گاڑیاں، فورک لفٹس اور ڈمپ ٹرک شامل ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سب سے بڑی یومیہ برآمدی مقدار 2120 یونٹس ریکارڈ کی گئی ہے۔

ہورگوس، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!