منگل, نومبر 4, 2025
پاکستانفتنہ الہندوستان کے 4 خوارج جہنم واصل، شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز...

فتنہ الہندوستان کے 4 خوارج جہنم واصل، شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کے 4 خوارج جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی پشت پناہی میں سرکردہ دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، ارض وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم میں مجھ سمیت پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں