منگل, نومبر 4, 2025
پاکستانفیصل آباد، مصالحوں میں ملاوٹ ،ملزم کو قید وجرمانہ کی سزا سنا...

فیصل آباد، مصالحوں میں ملاوٹ ،ملزم کو قید وجرمانہ کی سزا سنا دی گئی

فیصل آباد میں مصالحہ جات میں ملاوٹ اور جعلسازی کیخلاف درج مقدمے میں ملزم کو 16ماہ قید بامشقت ،10لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق سینئر سول جج کریمنل ڈویژن نے ملزم کو تھانہ گلبرگ میں درج مقدمہ میں سزا سنائی۔

ترجمان کے مطابق چیکنگ کے دوران سپلائی کیلئے تیار 400کلو مضر صحت مرچ کو ضبط کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں