اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروس8اوپیک پلس ممالک نے رضاکارانہ طور پر ایک ماہ تک تیل کی...

8اوپیک پلس ممالک نے رضاکارانہ طور پر ایک ماہ تک تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کر دیا

ہیڈ لائن:

8اوپیک پلس ممالک نے  رضاکارانہ طور پر ایک ماہ تک  تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کر دیا

جھلکیاں:

آٹھ اوپیک پلس ممالک نے تیل کی قیمتوں میں کم کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے پیداوار میں  رضاکارانہ کمی کا اعلان کردیا۔ تیل کی پیدواری کم کرنے والے  آٹھ ممالک میں سعودی عرب، روس، عراق، متحدہ عرب امارات، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان شامل ہیں

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

اوپیک پلس تیل پیدا کرنے والے گروپ کے آٹھ رکن ممالک نے اتوار کو اعلان کیا ہے  کہ وہ اپنی  تیل کی پیدوار میں  رضاکارانہ طور پر کمی کو مزید ایک ماہ کے لیے بڑھا دیں گے، جس سے یہ کمی دسمبر کے آخر تک جاری رہے گی تاکہ  تیل کی قیمتوں کمی  کے مسئلے کا حل نکل سکے۔

اوپیک پلس میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور اس کے اتحادی شامل ہیں۔ تیل کی پیدواری کم کرنے والے  آٹھ ممالک میں سعودی عرب، روس، عراق، متحدہ عرب امارات، کویت، قازقستان، الجزائر اور عمان شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!