اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی وزیر اعظم 8ویں گریٹر میکانگ سب ریجن سربراہ اجلاس میں شرکت...

چینی وزیر اعظم 8ویں گریٹر میکانگ سب ریجن سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ ایک تقر یب میں شر یک ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)  چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ ریاستی کونسل  کے وزیر اعظم لی چھیانگ 8ویں گریٹر میکانگ سب ریجن سربراہ اجلاس میں شرکت کر یں گے۔ اجلاس 6 سے 7 نومبر تک یون نان کے  کونمنگ میں  منعقد ہوگا۔

ماؤنے سو موار کے روز بتا یا کہ چینی وزیر اعظم سربراہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پانچ میکانگ ممالک کمبوڈیا،لاؤ پی ڈی آر،میانمار،تھائی لینڈ اور ویتنام اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر دعوت پر سربراہ اجلاس میں  شریک ہوں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!