اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے ثالثی قانون پر نظرثانی کے مسودے پر غور شروع کردیا

چین نے ثالثی قانون پر نظرثانی کے مسودے پر غور شروع کردیا

چین نے ثالثی قانون پر نظرثانی شروع کردی ہے جو 1995 میں اس قانون کے نفاذ کے بعد پہلی بڑی نظرثانی ہے- (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی قانون سازوں نے پیر سے ثالثی قانون پر نظرثانی کے مسودے پر غور شروع کردیا جس میں ثالثی کے نظام اور عمل کے اہم امور پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

نظر ثانی کا مسودہ پہلے جائزے کے لئے قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کیا گیا۔

یہ 1995 میں قانون کے نفاذ کے بعد پہلی بڑی نظرثانی ہے۔

نظرثانی مسودے کا مقصد ثالثی کے قانونی ضابطہ کار کو چینی خصوصیات کے مطابق ڈھالنا، عالمی قوانین سے مزید مطابقت پیدا کرنا، ثالثی کی ساکھ اور عالمی مسابقت بڑھانا ہے تاکہ مارکیٹ اور قانون پر مبنی عالمی معیار کے کاروباری ماحول کو فروغ ملے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!