چین ، مشرقی شہر شنگھائی کے قومی نمائش و کنونشن مرکز(شنگھائی) میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے میڈیا مرکز کا ایک منظر۔ (شِنہوا)
شنگھائی (شِنہوا) شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) کا میڈیا مرکز صحافیوں کو خدمات فراہم کرنے کے لئے کھول دیا گیا۔



