اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانخضدار، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک، 20...

خضدار، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے خضدار میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 14دہشتگرد ہلاک کردیئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 14 خوارج زخمی بھی ہوئے، زہری کے عوام نے سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کو بھرپور سراہا اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔

سیکیورٹی فورسز نے عوام کے تحفظ کیلئے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!