چین کے بیدو نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم نے زندگی کے تمام شعبوں میں خدمت کی ہے۔ اور معاشی و سماجی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم انجن بن گیا ہے۔ اس کی ایپلی کیشنز کے بارے میں مزید جاننے کے لئے شِنہوا کے ہی شی شوئی کے ساتھ چلیں۔