اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین ، پہاڑی تودا گرنے سے 6 افراد ہلاک

چین ، پہاڑی تودا گرنے سے 6 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے گوئی ژو کی ژی جن کاؤنٹی میں ایک پہاڑی تودا گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

حادثہ منگل کی شام چار بج کر 50 منٹ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک گاڑی جس میں پانچ افراد سوار تھے اور ایک پیدل چلنے والا  شخص لاپتہ ہو گیا جبکہ  بدھ کی شام 6 بجکر 26 منٹ پر تمام لاپتہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ مقامی حکومت کی جانب سے حادثے کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!