اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینمحکمہ موسمیات کی5 اکتوبر سے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی5 اکتوبر سے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 5 اکتوبر سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ5 اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی۔

جس کے بعد 5 سے 8 اکتوبر کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مالا کنڈ، صوابی،کوئٹہ، ژوب، لسبیلہ اور کوئٹہ میں بارش کا امکان ہے جبکہ 5 سے 7 اکتوبر کے دوران اسلام آباد، مری،گلیات، مردان، کرم، اورکزئی، کوہاٹ، ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان،گجرات، وسطی پنجاب،جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!