چین میں ماحولیاتی تحفظ کی مسلسل کوششوں کی بدولت ایشیائی ہاتھی، برفانی چیتوں اور سائبیرین ٹائیگرز جیسے جنگلی جانوروں کی آبادی اور مسکنوں میں اضافہ ہوا ہے، اور انسان جانوروں کی مدبھیڑ سے بچنے اور اُن کے ساتھ ہم آہنگی سے رہنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔