بدھ, اگست 6, 2025
پاکستانشوہر نے بھائی اور باپ سے مل کر بیوی کو موت کے...

شوہر نے بھائی اور باپ سے مل کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

بہاولپور: بہاولپور میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بہالپور کے علاقے تلہڑ میں شوہر، سسر اور دیور نے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔

مقتولہ کی تدفین جاری تھی کہ پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی اور پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!