پاکستانآپریشن غضب للحق، امریکی اخبار کا افغان بگرام ایئر بیس کو نشانہ...

آپریشن غضب للحق، امریکی اخبار کا افغان بگرام ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

 امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ایئر بیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے افغانستان پر حملے میں بگرام ایئر بیس کا ایک ایئر کرافٹ ہینگر اور 2 ویئر ہاؤس تباہ ہو ئے جس کی سیٹلائٹ تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے ایک ہفتے میں افغانستان کے فوجی اہداف پر 50سے زائد فضائی حملے کیے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں