بدھ, فروری 4, 2026
تازہ تریناسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو 7کروڑ روپے میں ری ٹین...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو 7کروڑ روپے میں ری ٹین کیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ری ٹین کئے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔

میڈیا کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7کروڑ روپے میں ری ٹین کیا ہے۔

سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں 1.4کروڑ اور آندریس گوس کو سلور کیٹیگری میں 1.2کروڑ روپے میں ری ٹین کیا ہے۔

آکشن کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاس 45کروڑ رکھے گئے تھے جس میں سے فرنچائز نے 9.6 کروڑ روپے خرچ کر لئے ہیں۔

فرنچائزز کو رین ٹین کئے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کے بارے میں پی سی بی کو آگاہ کرنا تھا، ڈائریکٹ سائننگ کیلئے 5.5کروڑ روپے اضافی رکھے گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!