بدھ, فروری 4, 2026
انٹرنیشنلامریکا نے سعودیہ کو ایف 15 آلات فروخت کی منظوری دیدی

امریکا نے سعودیہ کو ایف 15 آلات فروخت کی منظوری دیدی

امریکا نے سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ایف 15کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 3ارب ڈالر میں ممکنہ فروخت کی منظوری دی، سعودی عرب کو ہونیوالی فروخت میں تکنیکی معاونت اور متعلقہ ساز و سامان شامل ہے۔

یاد رہے کہ ہفتہ کے روز امریکا نے سعودی عرب کو ممکنہ 9 ارب ڈالر کے جدید پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دی تھی، پنٹاگون کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو جدید کیپیبلٹی 3میزائلز اور متعلقہ آلات فراہم کئے جائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!