بدھ, فروری 4, 2026
پاکستانایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے اکبر ناصر خان آئی جی گلگت...

ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے اکبر ناصر خان آئی جی گلگت بلتستان تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 20 کے پولیس افسر اکبر خان ناصر کو آئی جی پولیس گلگت بلتستان تعینات کر دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اکبر ناصر خان اس سے قبل ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے عہدے پر تعینات تھے، جبکہ وہ آئی جی اسلام آباد کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق موجودہ آئی جی گلگت بلتستان افضل محمود بٹ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!