اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کچھ امریکی مصنوعات پر 10 فروری سے اضافی ٹیکس عائد کرےگا

چین کچھ امریکی مصنوعات پر 10 فروری سے اضافی ٹیکس عائد کرےگا

چین کے شہر تھیانجن میں چائنہ پٹروکیمیکل کارپوریشن (سائنو پیک) کے ایل این جی کے درآمدی ٹرمینل پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کنٹینر جہاز لنگرانداز ہے-(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کی ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے منگل کے روز کہا ہے کہ چین 10 فروری سے کچھ امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس لاگو کررہا ہے۔

کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ سے درآمد شدہ کوئلے اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جارہا ہے۔

بیان کے مطابق خام تیل، زرعی مشینری، بڑے پیمانے پر نقل مکانی میں استعمال ہونے والی گاڑیوں اور پک اپ ٹرک پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لاگو کیا جائےگا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!