ہفتہ, جنوری 10, 2026
تازہ ترینپاکستان میں پہلی بار گولڈ سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان میں پہلی بار گولڈ سکواش چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان میں پہلی بار پروفیشنلز سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گولڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

6 جنوری سے شروع ہونیوالی چیمپئن شپ میں عالمی سکواش رینکنگ کے تمام ٹاپ کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔

جیو سوپر سمیت 80 ممالک میں ایونٹ کے میچ براہ راست نشر کئے جائینگے۔

کراچی میں ہونیوالے اس ایونٹ کی انعامی رقم 2لاکھ 43 ہزار ڈالرز پر ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!