’چائنہ انٹرنیشنل سپلائی چین نمائش‘ بیجنگ میں ہوئی۔ یہ دنیا کی دوسری قومی سطح کی نمائش ہے جس میں سپلائی چینز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔یہی وجہ ہے کہ جرمنی کےبڑے صنعت کار چینی مارکیٹ میں اپنے لئے وسیع مواقع دیکھ رہے ہیں۔ آئیے اس حوالے سے تفصیل اس ویڈیو میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
