اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانشیخوپورہ، ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر ویگن میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،...

شیخوپورہ، ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر ویگن میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 سے زائد زخمی

شیخوپورہ  میں ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد  جاں بحق جبکہ 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ شیخوپورہ کے علاقہ مانانوالہ سچا سودا روڈ پر بھاڑ گاوں کے نزدیک  پیش آ یا، پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق 4 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ ایک مسافر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ میں دم توڑ ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال ظفر شیخ اور دیگر افسران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ پہنچ گئے، اور زخمیوں کی عیادت کی اور ایم ایس ڈاکٹر فائزہ کنول کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو ہر طرح کی فوری طبعی امداد کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!