اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینعالمی رہنما 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کریں...

عالمی رہنما 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کریں گے

چین ،مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے مرکزی مقام قومی نمائش و کنونشن مرکز (شنگھائی) کے مغربی دروازے کے بالائی پل کا ایک منظر۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیراعظم لی چھیانگ کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم، ازبک وزیراعظم عبداللہ عار یپوف ، سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیکو، قازق وزیراعظم او لزاس بیکتی نوف، منگولین وزیراعظم لووسنام سرائی اویون ایرڈن اور سربیا کے وزیراعظم میلوس ووسیوچ سمیت متعدد غیرملکی رہنما 7 ویں  سی آئی آئی ای کی افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں۔

اس بات کا اعلان  وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اتوار کو کیا۔

7ویں  سی آئی آئی ای 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!