اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپنجاب، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ

پنجاب، 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ

24 گھنٹوں میں پنجاب میں ڈینگی کے 114 کیسز رپورٹ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ   انہوں نے بتایا کہ راولپنڈی سے 105 اور لاہور سے 4 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں، اٹک، ملتان، خانیوال، سیالکوٹ اور ساہیوال سے ایک ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!