اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے بند کرنے کا اعلان

اسموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے بند کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث صوبے میں اسکول ایک ہفتے کےلیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ کےباعث سرکاری اورنجی اسکولوں میں چھٹیاں ہوں گی، ایک ہفتےکیلئے پانچویں جماعت تک اسکولوں میں چھٹی ہوگی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشی دماغوں نے وزیراعلیٰ کی کلائمٹ ڈپلومیسی پرسیاست کی کوشش کی، لاہورمیں صرف مون سون میں بہتری آتی ہے، لاہور کے پورے سال کا اے کیوآئی275دن غیرصحتمند ہیں، دہلی سےہوائیں تیزی سےنکلنےپران کااےکیوآئی گرجاتاہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشی دماغوں نے وزیراعلیٰ کی کلائمٹ ڈپلومیسی پرسیاست کی کوشش کی، لاہورمیں صرف مون سون میں بہتری آتی ہے، لاہور کے پورے سال کا اے کیوآئی275دن غیرصحتمند ہیں، دہلی سے ہوائیں تیزی سےنکلنے پران کااےکیوآئی گرجاتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب لوگ ماسک کااستعمال کریں، یہ بچوں اورآئندہ آنےوالی نسلوں کی صحت کامعاملہ ہے، شہری غیرضروری گھروں سےباہرنہ نکلیں۔ اسموگ کے معاملے پروزیراعلیٰ پنجاب کی زیروٹالرنس ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!