اسرائیلی جنگی حملوں کی وجہ سے لبنان میں زیتون کی فصل تباہی کے دہانے پرپہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث 50 ہزار سے زائد زیتون کے درخت جل گئے اور ہزاروں کو نقصان پہنچا۔اسرائیل کے جاری فضائی حملوں نے زیتون کے کسانوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ کسانوں کی مسلسل دو فصلیں ضائع ہوئی ہیں۔
