اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرٹینمنٹایک فوٹوشوٹ کے کم از کم ایک لاکھ روپے لیتی ہوں، نمرہ...

ایک فوٹوشوٹ کے کم از کم ایک لاکھ روپے لیتی ہوں، نمرہ علی

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر نمرہ علی نے کہا ہے کہ میں ایک فوٹوشوٹ کے کم از کم ایک لاکھ روپے لیتی ہوں، مختلف سیلونز اور برانڈز مجھ سے اپنی کیمپینز کے لیے رابطہ کرتے ہیں، میں برانڈ کے سائز اور مارکیٹ میں اس کی حیثیت دیکھ کر فیس طے کرتی ہوں۔

ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انفلوئنسنگ میرا بنیادی پیشہ ہے جس پر میں اپنی یونیورسٹی کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ فوکس کرتی ہوں، میں مختلف برانڈز کے ساتھ کام کرچکی ہوں اور کئی برائیڈل شوٹس بھی کروا چکی ہوں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!