یام وائی-سانگ ہانگ کانگ کی ایک پرنٹنگ شاپ چلانے والی دوسری نسل سے وابستہ ہے۔ اُس کی خواہش ہے کہ مزید لوگ چین کی چار عظیم ایجادات میں سے ایک، لیٹر پریس پرنٹنگ، جسے ایک دور میں ہانگ کانگ میں بے پناہ مقبولیت حاصل تھی، چلانے کا فن سیکھ سکھیں۔