جمعرات, ستمبر 4, 2025
پاکستانجنگلات کی حفاظت کیلئے پروگرام ترتیب دیدیا، لکڑی کٹائی روکنے پرکام جاری...

جنگلات کی حفاظت کیلئے پروگرام ترتیب دیدیا، لکڑی کٹائی روکنے پرکام جاری ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: سینئر وزیر حکومت پنجاب مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ جنگلات کی حفاظت کیلئے پروگرام ترتیب دے دیا، ٹیکنالوجی کے ذریعے لکڑی کی کٹائی روکنے پرکام جاری ہے۔

جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جب بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کر دیتے ہیں، ملک میں ڈیمز بننے چاہئیں اس سے پانی کی سٹوریج ہوتی ہے۔ ا

نہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی کا عمل جاری ہے ،کوشش ہے انہیں ایسی جگہ شفٹ کریں جہاں سیلاب کا خطرہ نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کی حفاظت کیلئے پروگرام ترتیب دیا ہے،ٹیکنالوجی کے ذریعے لکڑی کی کٹائی روکنے پر کام جاری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!