بلوم برگ ایشیا پیسیفک کے سربراہ لی بنگ نے کہا ہے کہ عالمی سرمایہ کاروں نے چین کی مالیاتی مارکیٹ میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے، کیونکہ دنیا کی یہ دوسری سب سے بڑی مارکیٹ اُن کے لیے ناگزیر ہو گئی ہے۔
چین کی مالیاتی مارکیٹ عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کر رہی ہے: بلومبرگ کے ماہر