چین نے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (پی آر ایس ایس-1) جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر شی چھانگ میں واقع سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کر دیا ہے۔
بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے کوائژو-1 اے (کے زی-1 اے) راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا یہ سیٹلائٹ اپنی مقررہ مدار میں داخل ہو چکا ہے۔
یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کے وسائل کے سروے اور قدرتی آفات کی پیش گوئی، بچاؤ اور نقصانات میں کمی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
شی چھانگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ
——————————————–
آن سکرین ٹیکسٹ:
چین نے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا
سیٹلائٹ پی آر ایس ایس-1 کو شی چھانگ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا
لانچ صبح 10 بجے کوائژو-1 اے راکٹ کے ذریعے مکمل کی گئی
پی آر ایس ایس-1 کامیابی سے اپنی مقررہ مدار میں داخل ہو چکا ہے
سیٹلائٹ زمین کے وسائل کے سروے میں استعمال ہوگا
پی آر ایس ایس-1 قدرتی آفات کی پیش گوئی اور بچاؤ میں مدد دے گا

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link