اسلام آباد: سی ایس ایس کے تحریری امتحان کا انعقاد 4 فروری 2026 کو ہوگا، تحریری امتحان کیلئے درخواستیں 15 سے 30 دسمبر 2025 تک جمع ہوں گی ۔یف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 کے شیڈول کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا۔
ایم پی ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا پبلک نوٹس 10 اگست 2025 کو جاری کیا جائے گا۔ ایف پی ایس سی کے مطابق ایم پی ٹی کیلئے درخواستیں 11 سے 25 اگست تک وصول کی جائیں گی
