یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران ثقافتی تقریبات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جو چین کےعوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ اور دوسری عالمی جنگ میں فسطائیت کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہیں۔
ان تقریبات میں ایک موضوعاتی نمائش، اعلیٰ ادبی و تخلیقی کاموں کےاجرا کی تقریب اور مختلف ثقافتی سرگرمیاں شامل ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link