اتوار, اگست 31, 2025
تازہ ترینکرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کا شیڈول جاری کردیا، ایکشن سے بھرپور لیگ میں پہلی بار پاکستانی کرکٹرز کی بڑی تعداد ایکشن میں ہوگی۔

شیڈول کے مطابق بی بی ایل کے لیگ میچز 14 دسمبر 2025ء سے 18 جنوری 2026ء تک کھیلے جائیں گے، فائنلز سیریز 20 جنوری سے 25 جنوری 2026ء تک کھیلی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی اسٹار بابر اعظم 14 دسمبر کو بی بی ایل ڈیبیو اور سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے، حارث رؤف، شاداب خان، محمد رضوان، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی بھی بگ بیش میں جلوے بکھیریں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سڈنی ڈربی اور باکسنگ ڈے ڈبل ہیڈر شائقین کو جوش دلائیں گے، نیو ایئر نائٹ پر ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور برسبین ہیٹ کی روایتی محاذ آرائی دیکھنے کو ملے گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!