اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ،جاپان کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ...

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ،جاپان کو شکست،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سیئول: پاکستان ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میںجاپان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا۔

جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوا، میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

واضح رہے کہ پاکستان پلیٹ کپ ڈویژن کا فائنل ما لدیپ یا چائنیز تائپے کے خلاف(آج) جمعہ کو کھیلے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!