جب لیتھیم-آئن بیٹریوں کی پروسیسنگ کی بات ہو تو چین کا اس شعبہ میں اپنا ایک منفرد مقام ہے۔ شنہوا کے یو جیامنگ نے چین کی لیتھیم-آئن بیٹری کی صف اول کی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فرمز اور مینوفیکچررز میں سے ایک کا دورہ کیا تاکہ وہ اس کے برقی آلات کی دنیا میں اہم مقام حاصل کرنے کی وجہ جان سکیں۔
چین کی لیتھیم-آئن بیٹری کی صنعت کیسے ماحولیاتی بہتری میں کردار ادا کر رہی ہے