اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹاسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد کے علاقے تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا ۔

پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گھر میں آئے مہمان نے ہی گولیاں ماریں اور موقع سے فرار ہو گیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، ثنایوسف کا تعلق اپر چترال سے ہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!