بدھ, فروری 4, 2026
تازہ ترینٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کی وجہ آئندہ ٹیسٹ سیزن، آسٹریلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کی وجہ آئندہ ٹیسٹ سیزن، آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کی وجہ آئندہ بھرپور ٹیسٹ سیزن کو قرار دیدیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کیلئے نہ جانا بڑی بدقسمتی ہے، بہتر بھی محسوس کر رہا تھا لیکن یہ سیٹ بیک ہو گیا، میں چند ہفتے آرام کروں گا اور دوبارہ کمر کاسکین کرائوں گا، پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم کے میچز اچھے نہیں رہے، کھلاڑی بگ بیش لیگ کے بڑے مقابلوں کے بعد یہ میچز کھیل رہے تھے کچھ انجری سے واپس آئے ہیں۔

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، میری کچھ کھلاڑیوں سے بات ہوئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!