ہیڈ لائن:
جنوبی غزہ میں حماس کے سیکیورٹی چیف کو قتل کر دیا: اسرائیلی فوج کا بیان
جھلکیاں:
اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں رات کے وقت کئے گئے ایک ڈرون حملے میں حماس کے داخلی سیکیورٹی کے سربراہ حسام شاہوان کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ حملہ ایک انسانی امدادی علاقے میں کیا گیا۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں رات کے وقت کئے گئے ایک ڈرون حملے میں حماس کے داخلی سیکیورٹی کے سربراہ حسام شاہوان کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ حملہ ایک انسانی امدادی علاقے میں کیا گیا۔
فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہوان کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ خان یونس میں ایک انسانی امدادی علاقے میں موجود تھے۔ اس علاقے میں بے گھر فلسطینی پناہ لینے کے لئے جمع ہوئے تھے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link