اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانلاہور بورڈ میں 4ماہ بعد 2 سال کیلئے ریگولر سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن...

لاہور بورڈ میں 4ماہ بعد 2 سال کیلئے ریگولر سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور تعلیمی بورڈ میں 4ماہ بعد ریگولر سیکرٹری کی تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ ایس این جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رضوان نذیر کو 2سال کیلئے سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے جبکہ کنڑولر امتحانات زاہد میاں کے اضافی چارج میں 3ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!