اتوار, نومبر 2, 2025
پاکستاناسلام آباد، نشے میں دھت ہو کر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد...

اسلام آباد، نشے میں دھت ہو کر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنیوالا نوجوان گرفتار

اسلام آباد پولیس نے نشے میں دہت ہو کر ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہلڑ بازی کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات آئی 8 مرکز میں پیش آیا۔

ملزم کی پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اسے پولیس اہلکاروں سے جھگڑتے اور گالم گلوچ کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ بعد ازاں وہ اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوتا بھی نظر آ رہا ہے۔

تھانہ آئی 9 پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی تھانے منتقل کردی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!